تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ ہو گئے۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ، وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیرِ اعظم ہانگژو میں ژجیانگ صوبے کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعظم کے دورۂ چین میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔تنازع کے حل کے لیے چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement