مظفرآباد میں بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا
مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے پےہالیاں سے بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مقامی افراد نے مادہ تیندوا پہاڑی نالے کے کنارے دیکھ کر اطلاع دی۔ مادہ تیندوے کی عمر تقریبا 2 سال کے لگ بھگ ہے، جسے علاج کے لیے اسلام آباد وائلڈ لائف کیئر منتقل کیا جا رہا ہے۔
Leave A Comment