مظفر گڑھ کی : ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر،2بچے جاں بحق، 5افراد زخمی
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکرکے نتیجے میں 2بچے جاں بحق جبکہ5افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں تصادم ہوا ہے۔ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے رکشے میں سوار2بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ5افراد زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Leave A Comment