تازہ ترین

سیف سٹی  کیمروں اور میرا پیارا ایپ  کی  افادیت کارگر ثابت ہونے لگی . اوکاڑہ پولیس نے سیف سٹی کے مؤثر استعمال سے 75 سالہ بزرگ خاتون خورشید بی بی کا سراغ لگا لیا گیا، جسے تلاش کر کے بحفاظت اہلِ خانہ سے  ملا دیا گیا۔

 سیف سٹی اوکاڑہ اور تھانہ صدر پولیس کی مؤثر کوآرڈینیشن نے ایک گمشدہ بزرگ خاتون خورشید بی بی کی باعزت اور محفوظ گھر واپسی یقینی بنائی گئی۔ پکار 15 کال پر فوری ریسپانس، سیف سٹی کیمروں اور میرا پیارا ایپ نے بزرگ خاتون کی تلاش میں کلیدی کردار ادا کیا . اہل خانہ نے اوکاڑہ پولیس کا شکریہ ادا کیا

Leave A Comment

Advertisement