سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں
سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میںآتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد47 ہوگئی جبکہ ایک سو پندرہ افراد زخمی ہیں۔حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔ سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔سوئس حکام نے 8 فرانسیسی شہریوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔