تازہ ترین

<p>چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔</p>

Leave A Comment