تازہ ترین

ڈسکہ میں لین دین کے تنازع پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔مقتول کا ملزم نبیل کے بھائی سے پیسوں کا لین دین تھا، نبیل نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کر کے سلامت کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، قتل ہونے والے نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ملزموں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement