تازہ ترین

لندن میں لوگوں کو حماس کی حمایت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار خاتون ڈاکٹر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیشنل ہیلتھ سروس سے وابستہ ڈاکٹر رحمہ علادوان کی آج عدالت میں پیشی متوقع ہے۔ڈاکٹر رحمہ علادوان کو پولیس نے ساؤتھ گلوسٹرشائر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔ فلسطینی نژاد برطانوی ڈاکٹر علادوان کو ضمانت کی خلاف ورزی پر بھی گرفتار کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement