اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 3 فلسطینی شہید، متعدد گرفتار کرلئے
اسرائیلی کی غزہ میں جارحیت جاری رہی، مزید3فلسطینی شہید کر دیئے۔صیہونی فوج نے خان یونس میں دواورالمغازی کیمپ میں ایک فلسطینی کی جان لی، اسرائیلی فوج نے نابلس میں گھر کا محاصرہ کرکے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا، مشرقی القدس میں شادی والے مقام پرچھاپہ مارا اور فائرنگ کی، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
Leave A Comment