مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، انتونیو گوتریس
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں۔ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ واضح ہوچکا ہے۔ معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری بند ہونی چاہئیں۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق ہرمز سمیت بحری آمد و رفت کی آزادی کا احترام کیا جائے۔
Leave A Comment