تازہ ترین

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کر دے۔ حماس نے کہا کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔ ایرانی بھائی پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں، خطے کے تمام ممالک سے اپیل ہے کہ اس جارحیت کو روکنے میں تعاون کریں۔ خطے کے ممالک باہمی بھائی چارے کے رشتوں کو برقرار رکھنے کے لیے تعاون کریں۔

 

Leave A Comment

Advertisement