واشنگٹن ڈی سی، ہوائی اڈے پر دو طیارے ٹکرا گئے
امریکی دارالحکومت کے رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔ امریکن ایئر لائن کی ڈیلس جانے والی پرواز اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے طیارے کے پر سے ٹکرا گئی۔طیارے کا winglet ٹوٹ کر رن وے پر گر گیا۔ حادثہ میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔