سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں قیمتوں نے دوبارہ اضافہ
عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا،اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.6 فیصد اضافے کے بعد 3,622.91 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ رواں ہفتے اب تک سونے کی قیمت میں تقریباً 2.7 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔امریکی گولڈ فیوچرز کی قیمت دسمبر کی ڈیلیوری کے لیے 2.6 فیصد بڑھ کر 3,621.10 ڈالر فی اونس ہوگئی۔