تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر  ایک لاکھ 78 ہزار 121 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 18.5 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 25 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 360 ارب روپے ہوگئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement