انڈونیشیا: ٹافیوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کام کرنے والے 39 افراد لاپتہ ہوگئے۔فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔