تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 54 سینٹ یعنی 0.6 فیصد کمی کے بعد 95.30 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 22 سینٹ یعنی 0.3 فیصد کمی کے بعد 88.34 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement