تازہ ترین

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین عدالت سے پیشی کے بعد واپس جارہے تھے، مخالفین نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement