تازہ ترین

بانئ پی ٹی آئی کو طبی معائنے کے لیے رات گئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق اسپتال میں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔بانئ پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر اور آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔طبی معائنے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔بانئ پی ٹی آئی کی جیل سے اسپتال اور واپسی کے دوران سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement