تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں شاہ الماس پیر پہاڑی پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق حملہ آور 3 پولیس اہلکاروں کو سمانہ پہاڑی خانانو کوٹہ کی جانب لے گئے ہیں۔ پولیس نے شاہ الماس پیر پہاڑی پر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement