سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا ہے۔ شرح سود کو ساڑھے گیارہ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا گیا ہے۔