سندھ میں زلزلے کے جھٹکے
سندھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلہ کی گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز سیہون سے 61 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا،اسکا محل وقوع 25.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 67.52 ڈگری مشرقی طول البلد ریکارڈ کیا گیا۔