عالمی مارکیٹ : سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں جمعہ کے روز ایک فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا9 اکتوبر کو گرینچ معیاری وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 53 منٹ تک اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 4,177.44 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز بھی 1.1 فیصد بڑھ کر 4,202 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔