تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)قومی شاہراہ پرٹرالر نے موٹرسائیکل سوارکچل ڈالے‘ دوجاں بحق‘ ٹرالر کے دونوں ڈرائیوروں کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔

کوٹ کرم خان کارہائشی اورمڈمنٹھارکارہائشی محمدامین اپنی موٹرسائیکل پراقبال آبادسے برسیم کابیج لیکر  جارہے تھے کہ محمدپورانٹرچینج کے نزدیک سامنے سے آنیوالے ٹرالر نے کچل ڈالاجس کے نتیجہ میں 55سالہ محمدنواز اور50سالہ محمدامین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئے،جبکہ موقع پرجمع ہوجانے والے افراد نے دونوں ٹرالرڈرائیوروں کے فرارہونے کی کوشش ناکام بناکردونوں کوپکڑکر کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا،جس نے دونوں کوحراست میں لیکرکارروائی شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement