رحیم یارخان : اولاد کے نارواسلوک کے دلبرداشتہ100سالہ شخص عباسیہ کینال میں کودگیا
c تلاش کیلئے ریسکیو نے سرچ آپریشن شروع کردیا‘ چک156/7R کے رہائشی عبدالستارنے پولیس پکارپردی جانیوالی اپنی اطلاع میں بیان کیاکہ اس کا100سالہ دادا اولاد کے نارواک سلوک سے دلبرداشتہ ہوکر ناراض ہوکرگھرگیا اورمبینہ طورپرعباسیہ کینال میں کودگیا‘ جس کاجوتا لاٹھی‘ پگڑی نہرکنارے پرموجود ہیں واقعہ کی اطلاع ریسکیو کودی گئی جس نے موقع پرپہنچ کرنہرمیں کودجانیوالے 100سالہ معمرشخص کی تلاش شروع کردی۔