تازہ ترین

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔ چین نے ایشین گیمز میں اب تک 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے، جب کہ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 269  میڈلز لے کر دوسرے اور جنوبی کوریا 150 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان دو چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 28 ویں نمبر پر ہے۔

Leave A Comment

Advertisement