تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پیر کو شدید گراوٹ کے بعد منگل کو دوبارہ بڑھ گئی،سونے کی قیمت میں منگل کو 0.6 فیصد تک اضافہ ہوا اور بلین کی قیمت 4,140 ڈالر فی اونس سے تجاوز کرگئی۔ اس سے ایک روز قبل سونے کی قیمت میں تقریباً 4 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور قیمت سات ہفتوں سے زائد عرصے کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement