تازہ ترین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو معمولی کمی دیکھی گئی، جب ایران نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیا۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 94 سینٹ یا 0.9 فیصد کمی کے بعد 102.13 ڈالر فی بیرل تک آ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 59 سینٹ یا 0.7 فیصد کم ہو کر 91.56 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔یہ کمی ایک روز قبل قیمتوں میں تقریباً چار فیصد اضافے کے بعد سامنے آئی، جب مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں میں خدشات پیدا ہوئے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement