تازہ ترین

چینی شہر چنگ ڈاؤ میں شپ یارڈ میں مرمت کے لیے کھڑے غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی جہاز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔حادثے کی تحقیقات کے ساتھ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کی ہے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement