تازہ ترین

خلیج میں امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مجموعی طور پر بہتری دیکھی گئی اور بیشتر حصص کی قیمتیں اوپر گئیں  آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال بدستور غیر یقینی کا شکار ہے۔ ایران نے اتوار کو کہا کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے لیے نئے راستوں کے تعین سے متعلق معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے بعد 84.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 78.74 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

Leave A Comment

Advertisement