تازہ ترین

جاپان کے شمالی علاقوں آؤموری اور ہوکائیڈو میں آج (ہفتے کے روز) 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔جاپانی محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز آؤموری کے مشرقی ساحل کے قریب تھا۔ اس زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی شدت آؤموری اور ہوکائیڈو کے مختلف علاقوں میں 4 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

Leave A Comment

Advertisement