تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا , 85.83میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ 

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔

Leave A Comment

Advertisement