تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ایتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور  اگلے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل قرار پائی۔ان کی دوسری تھرو 77.41 میٹر اور تیسری تھرو 75.39 میٹر رہی اور وہ نویں نمبر پر رہے۔ پہلے راؤنڈ میں بہترین کھیل پیش کرنے والے 8 ایتھلیٹس نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Leave A Comment

Advertisement