عارف والا: وزیراعلیٰ مریم نواز کی آمد، لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے پریشر سے دیوار گرگئی
عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد پر لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے پریشر سے دیوار گر گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز اسکول آف ایمینینس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے عارف والا پہنچی تھیں، ہاؤسنگ کالونی میں ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا، تاہم ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گرگئی۔
Leave A Comment