تازہ ترین

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے ارضیاتی علوم (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.81 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement