ایران امریکا مذاکرات کا اثر، اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید دباؤ کا شکار
امریکا ایران مذاکرات کے بعد اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید دباؤ کا شکار ہوگئی۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب 35 انڈیکس جون میں 12 فیصد سے زائد گر گیا۔ اسرائیلی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 5 فیصد گراؤٹ کا شکار ہوگئی ہے۔