تازہ ترین

 شجاع آباد(زاہد افضل خان) کے نواحی علاقے راول والی پل پر ایک بچے کا ہاتھ چارہ کاٹے ھوئے ٹوکا مشین میں آجانے کی وجہ سے سیدھا ہاتھ کٹ گیا زخمی بچے کی عمر 11 سال تھی جس کانام آفتاب احمد بتایا جا رہا ھے ، ریسکیو 1122 نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

Leave A Comment

Advertisement