تازہ ترین

اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں مسلم مخالف مشتبہ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ایڈنبرا حملے جمعہ کی شام شہر کے مغربی حصے میں ہوئے، پولیس نے 36 سالہ سفید فام شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

فرسٹ منسٹر جان سوینی کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ میں نسل پرستی اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement