تازہ ترین

ومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں تیسرے میچ میں کل (جمعرات) کو بیلجیم سے مدمقابل ہوگی۔بیلجئیم میں جاری ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کو پہلے میچ میں بیلجیم سے 1-7گول سے جبکہ دوسرے میچ میں اسپین نے پاکستان کو 1-5 گول سے ہرایا تھا۔ گرین شرٹس چوتھے میچ میں 20 جون کو اسپین سے میچ کھیلے گا۔

Leave A Comment

Advertisement