لاہور: کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ بچہ جاں بحق
لاہور کے علاقے سندر میں کھلا مین ہول ایک اور زندگی نگل گیا۔پانچ سالہ بچہ حسن کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد بچے کی لاش کو ضابطے کی کاررائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سندر پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Leave A Comment