انڈونیشیا: جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا خوفناک زلزلہ
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔انڈونیشین محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز شہر پالو سے تقریباً 42 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Leave A Comment