تازہ ترین

میانمار میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں میں دھماکا ہوا ہے۔ 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ میانمار کے نئے دارالحکومت نیپیداو سے برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں 25 خواتین بھی شامل ہیں۔   اس دھماکے کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement