تازہ ترین

آزاد کشمیر کے علاقے بٹگراں کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گرگئی۔ وادی نیلم  سے ریسکیو حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ اس حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام  کے مطابق جیپ کنڈل شاہی سے بٹگراں جاگراں ویلی جا رہی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement