تازہ ترین

نامور امریکی گلوکارہ پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ 44 سالہ برٹنی اسپیئرز کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شراب اور منشیات کا استعمال کر کے گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔برٹنی اسپیئرز کے ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔

مقامی ہائی وے پولیس کے مطابق برٹنی اسپیئرز تیز رفتار اور خطرناک طریقے سے گاڑی چلا رہی تھیں، انہیں گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا تاہم 4 مئی کو انہیں عدالت طلب کر لیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement