ہاکی کپتان عماد بٹ پر 2سالہ پابندی ختم کردی گئی
ہاکی کپتان عماد بٹ پر دو سالہ پابندی ختم کردی گئی۔طارق بگٹی نے استعفیٰ سے پہلے عماد بٹ پر پابندی لگائی تھی۔محی الدین وانی نے کہا کہ پاکستان ہاکی کو اوپر لیجانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر چلنا ہوگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر پی ایچ ایف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کپتان ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ پر 2سال کی پابندی عائد کی تھی ۔
Leave A Comment