تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان سپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔

 

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انکوائری کمیٹی میں چیف فنانشل آفیسر چیئرمین، سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ ممبران تھے۔

Leave A Comment

Advertisement