پتنگوں کی سپلائی ناکام؛ ملزم گرفتار
چوکی نادرآباد پولیس نےپتنگوں کی سپلائی ناکام بنادی۔پتنگ فروش فیاض کوچوکی نادرآبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ملزم سے ہزاروں مالیت کی 75 پتنگیں اورمیٹریل برآمد کیا گیا ۔ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم نے پشاورسےآن لائن پتنگیں منگواکرسپلائی کرنےکااعتراف کیا ۔
ملزم فیاض کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔