تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);">پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئی۔</span>پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد سے براستہ دوحہ اور لندن ویسٹ انڈیز پہنچے گا۔&nbsp;قومی ٹیم ویسٹ انڈیز میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے دارالحکومت پورٹ آف اسپین اور ٹوروبا میں میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم 18 سے 21 جولائی تک 4 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت 2 ٹیسٹ میچز 25 جولائی سے 10 اگست تک کھیلے جائیں گے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment