پی سی بی کی جانب سے 14 کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز کیلئے این او سی مل گئے
<p style="text-align: justify;">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیے۔ پی سی بی کی جانب سے محمد حارث ، شہاب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین اور فرحان یوسف ۔ مہران ممتاز، عثمان خان اور علی شبیر . محمد فاروق، محمد عمران، محمد باسط اور خلیل احمد این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔پی سی بی نے 13 کرکٹرز کو گلوبل سپر لیگ 2026 کے لیے این او سی جاری کیا ہے ہیں جبکہ معاذ صداقت کو پی سی بی نے کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی دیا ہے۔</p>
Leave A Comment