تازہ ترین

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 3.4 فیصد ہو گئی۔ تمباکو اور فضائی سفر کے کرایوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ 5 مہینوں کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ توقعات سے زیادہ رہا، خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، روٹی اور اناج بھی مہنگا ہوا۔ ٹرانسپورٹ کی قیمتیں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد بڑھ گئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement