تازہ ترین

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور مضبوط امریکی ڈالر اور شرح سود میں اضافے کی توقعات کے باعث سونے کے نرخ تقریباً 2 فیصد گر کر ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔کاروباری سیشن کے دوران اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں 1.9 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور یہ فی اونس 3,777.83 ڈالر کی سطح پر آگئی، جو کہ ستمبر 2025 کے بعد سے کم ترین سطح ہے۔اس کے علاوہ دسمبر کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز میں بھی 2.2 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی اور یہ 3,779.50 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement